اردو ویب لائبریری
منصوبہ گتنبرگ سے تحریک حاصل کر کے "اردو ویب ڈاٹ آرگ" کے زہر اہتمام اردو لائبریری کا حبال موقع 2005ء میں شروع کیا گیا۔ اس کا مقصد اردو کی پرانی کتب کو برقی حالت میں لا کر محفوظ کرنا ہے۔ پرانی کتب جن کے حقوق محفوظ نہیں رہے کو برقی حالت میں لایا گیا، جس میں زیادہ تر نثری ادب اور شاعری کی کتب شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایسی کچھ کتب جن کے حقوق قانونی طور پر محفوظ ہیں کو اجازت لے کر (یا اجازہ کے بغیر؟) بھی برقیایا گیا ہے۔ یہ حبالہ میڈیا ویکی کا سافٹ ویئر استعمال کرتا ہے۔ رضاکاروں کی ایک جماعت نے کمپیوٹر پر لکھنے کا کام سر انجام دیا، البتہ "اردو ویب ڈاٹ آرگ" کی ملکیت بانیوں میں سے چند افراد کے پاس ہے۔ نامعلوم وجوہ کی بنا پر یہ حبالہ کوئی خاص شہرت حاصل نہیں کر سکا۔ اردو برادری کی جہالت کی وجہ سے یہ موقع بھی انگریزی کی بے جا کلمہ نویسی کے مرض کا شکار ہے۔
سائٹ کی قسم | اردو کتب وثق |
---|---|
مالک | چند افراد |
ویب سائٹ | http://library.urduweb.org |
آغاز | 2005ء |
موجودہ حیثیت | سرگرم |
بیرونی روابط
ترمیم- اردو ویب ڈاٹ آرگآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urduweb.org (Error: unknown archive URL)