مشہور پاکستانی صحافی، روزنامہ جنگ کے کالمسٹ

پیدائش

ترمیم

پنڈی بھٹیاں سے آگے چنیوٹ روڈ پر ایک گاؤں مچھو نیکا میں پیدا ہوئے،،

تعلیم

ترمیم

اسکول کی فیس دینے کے لیے چوتھی کلاس میں تھا جب ٹافیاں بیچ کر فیس اد کی۔ 5 سال کی عمر والدہ کے انتقال کے باعث والد نے دوسری شادی کر لی ، یوں کسمپرسی کی زندگی گزاری

اسکول میں بیٹھنے کے لیے بوری نہیں ہوتی تھی، سلیٹ اور قاعدہ تک نہیں تھے، میٹرک فرسٹ پوزیشن لے کر کامیاب ہوئے۔ میٹرک کے بعد ایک کزن نے آگے پڑھنے کے لیے لاہور بلا لیا جہاں مختلف کام بھی کیے اور تعلیم بھی حاصل کی۔ چھوٹی چھوٹی نوکریاں کرتے ایف اے ، بی اے اور ایم اے کیا۔ [1]

عملی زندگی

ترمیم

لاہور میں قیام کے دوران سبزی کی ریڑھی بھی لگائی۔ فٹ پاتھوں پر ۔ سڑکوں ۔ پارکوں اور بنچوں پر بھی راتیں سو کر گزاریں ۔ اس دوران ہی ذہن میں خیال آیا کہ اسلام آباد چلے جانا بہتر ہو گا وہاں کسمپرسی دیکھنے والا علاقے کا کوئی بندہ نہیں ہوگا بس یہی سوچ کر اسلام آباد چلے گئے[2] 1995ء میں اسلام آباد آئے،

پچاس کمپنیوں کے ایک گروپ کے میڈیا ایڈوائزر رہے،

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://zameenihaqaiq.com/article/60198
  2. http://An آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ an (Error: unknown archive URL) Emotional Story of Irshad Bhatti | Javed Chaudhry | SX1L