ارمؤپولی
ارمؤپولی (Ermoupoli) (یونانی: Ερμούπολη) جسے اس کے سابقہ نام ارمؤپولس یا ہرموپولس (Ermoupolis یا Hermoupolis) (یونانی: Ἑρμούπολις <Ἑρμοῦ πόλις "ہرمیس کا شہر") یونان کے مجموعہ الجزائر سیکلادیز کے جزیرہ سیروس پر ایک شہر اور سابقہ بلدیہ ہے۔
Ερμούπολη | |
---|---|
شہر | |
ملک | یونان |
انتظامی علاقے | جنوبی ایجیئن |
علاقائی اکائی | سیروس |
بلدیہ | سیروس-ارمؤپولی |
رقبہ | |
• بلدیاتی اکائی | 11.325 کلومیٹر2 (4.373 میل مربع) |
بلند ترین مقام | 10 میل (30 فٹ) |
پست ترین مقام | 0 میل (0 فٹ) |
آبادی (2001)[1] | |
• بلدیاتی اکائی | 13,400 |
• بلدیاتی اکائی کثافت | 1,200/کلومیٹر2 (3,100/میل مربع) |
منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | EEST (UTC+3) |
پوسٹل کوڈ | 841 00 |
ایریا کوڈ | 22810 |
گاڑی اندراج | ΕΜ |
ویب سائٹ | www.hermoupolis.gr |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ De Facto Population of Greece Population and Housing Census of March 18th, 2001 (PDF 39 MB)۔ National Statistical Service of Greece۔ 2003