اروند اڈیگا (پیدائش 23 اکتوبر 1974) ایک ہندوستانی مصنف اور صحافی ہیں۔ ان کے پہلے ناول The White Tiger نے 2008 کا مین بکر پرائز حاصل کیا تھا۔