اروی
اروی پودوں کے Araceae خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک سبزی ہے۔ اسے انگریزی میں Eddoe، ہندی میں اروئی، اروی،گھیاں، بنگالی میں گری، مراٹھی میں آٹھواچاکاندا، گجراتی میں الوی، تامل میں شملے، تیلگو میں چمب ڈیما اور عربی میں قلقاش کہتے ہیں۔ جبکہ اس کا نباتاتی نام Colocasia antiquorum ہے۔