ارگ، کابل
34°31′25″N 69°10′44″E / 34.52361°N 69.17889°E
ارگ | |
---|---|
ارگ پر پرچم افغانستان | |
عمومی معلومات | |
شہر یا قصبہ | کابل |
ملک | افغانستان |
آغاز تعمیر | 1880 |
تکنیکی تفصیلات | |
ساختی نظام | افغان |
سائز | تقریبا 3 ایکڑ |
ارگ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں واقع محل نما ہے جو بطور ایوان صدر استعمال کیا جاتا ہے، یہ ہر افغان صدر کا سرکاری رہائش گاہ ہوتا ہے۔