ازھر بن راشد البصری، صغائر تابعی اور مجھول حدیث کے راویوں میں سے ہیں۔امام نسائی نے ان سے روایت کیا ہے۔

ازھر بن راشد
معلومات شخصیت
رہائش بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث

ترمیم

انس بن مالک اور حسن بصری سے روایت ہے۔ راوی: عوام بن حوشب۔ [1] [2]

جرح اور تعدیل

ترمیم

ابو حاتم الرازی نے کہا: "نامعلوم" مجھول شخص ہے۔نسائی نے ان سے انس رضی اللہ عنہ کے حوالہ سے روایت کی ہے۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب لوا خطا ماڈیول:Cite_Q میں 684 سطر پر: attempt to call upvalue 'getPropOfProp' (a nil value)۔
  2. جمال الدين المزي (1980)، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 2، ص. 321، OCLC:235963978، QID:Q113613903