اساسی بلند ترین اسمِ ساحہ

arpa. اور root. کو اساسی بلند ترین ڈومین نیم (infrastructure top-level domains یا iTLD) کہا جاتا ہے جن کا تعلق انٹرنیٹ (internet) کے بنیادی ڈھانچہ سے ہے۔ بعض ماہرین arpa. کو ایک عمومی بلند ترین ڈومین نیم سمجھتے ہیں۔ مگر بیشتر اسے اساسی سمجھتے ہیں کیونکہ اسے صرف انٹرنیٹ کی اساسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ دوسری طرف root. کا کوئی صفحۂ جال موجود نہیں مگر ایک ڈومین نیم (domain name) کا اندراج نظام ڈومین نیم (DNS) کے اساسی حلقہ (root zone) میں ہے مگر اسے 2006ء میں ختم کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

ترمیم
عمومی بلند ترین ڈومین نیم

aero. ۔ asia. ۔ biz. ۔ cat. ۔ com. ۔ coop. ۔ edu. ۔ gov. ۔ info. ۔ int. ۔ jobs. ۔ mil. ۔ mobi. ۔ museum. ۔ name. ۔ net. ۔ org. ۔ pro. ۔ tel. ۔ travel. ۔ post. ۔ geo. ۔ cym.

اساسی بلند ترین ڈومین نیم

arpa. ۔ root.