اسامہ بن زید ابو زید لیثی آپ تبع تابعی اور حدیث نبوی کے راوی ہیں ۔ آپ کی وفات ایک سو تریپن ہجری میں ہوئی۔ [1]

اسامہ بن زید لیثی
معلومات شخصیت
عملی زندگی
طبقہ (7): كبار أتباع التابعين
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روایت حدیث ترمیم

سعید بن مسیب، محمد بن کعب قرظی، نافع مولیٰ ابن عمر، عمرو بن شعیب، سعید مقبری اور ایک گروہ سے روایت ہے۔ راوی: حاتم بن اسماعیل، عبد اللہ بن وہب، ابو ضمرہ انس بن عیاض، عبید اللہ بن موسی، ابو نعیم وغیرہ۔

جراح اور تعدیل ترمیم

یحییٰ بن معین نے کہا:لا باس بہ "اس میں کوئی حرج نہیں۔ نسائی نے کہا:لیس بالقوی "وہ مضبوط نہیں ہے۔امام احمد بن حنبل نے کہا: ضعیف ہے، یحییٰ بن سعید نے اسے آخر میں چھوڑ دیا۔ ابو حاتم بن حبان بستی نے کہا: وہ یخطئ ہے۔ ابو جعفر طحاوی نے کہا: ثقہ ہے۔ [2]

وفات ترمیم

آپ نے 153ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات ترمیم

  1. الذهبي، شمس الدين، المحقق: مجموعة من المحققين بإشراف الشيخ شعيب الأرناؤوط (1405هـ / 1985م)۔ سير أعلام النبلاء۔ الجزء السادس (الأولى ایڈیشن)۔ مؤسسة الرسالة۔ صفحہ: 342۔ 24 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "أسامة بن زيد"۔ موسوعة الحديث۔ 19 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ