استاد عبدالوحید ایک پاکستانی تن ساز (باڈی بلڈر) ہے۔ اس کا تعلق لاہور سے ہے۔ انھوں نے 2021 میں مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیتا تھا۔[1] اس سے قبل انھوں نے مسٹر پنجاب کا ٹائٹل بھی جیتا تھا۔ اور مسٹر لاہور کا خطاب بھی حاصل کر چکے ہیں۔[2][3]

استاد عبدالوحید

معلومات شخصیت
باب ادب

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "60سالہ استاد عبدالوحید نے مسٹر پاکستان 2021کا ٹائٹل جیت لیا"۔ Daily Pakistan۔ 29 اپریل، 2021 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  2. "پاکستان کے60 سالہ بزرگ باڈی بلڈر استاد عبدالوحید -"۔ 3 مئی، 2021 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)
  3. Shazia Hasan (29 اپریل، 2021)۔ "ملیے 60 سالہ باڈی بلڈر استاد عبدالوحید سے"۔ Dawn News Television {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)