استانا نگارا، جالان توانکو عبد الحلیم

استانا نگارا (انگریزی: Istana Negara) لغوی معنی "قومی محل" یانگ دی پرتوان آگونگ، ملائیشیا کے اعلیٰ سربراہ ریاست کی سرکاری رہائش گاہ ہے۔ یہ جالان توانکو عبد الحلیم، سیگامبوت، شمال مغربی کوالا لمپور میں واقع ہے۔

ملائیشیائی قومی محل
Malaysian National Palace
Istana Negara Malaysia
عمومی معلومات
قسمشاہی محل
معماری طرزمالے، اسلامی فن تعمیر اور مغربی طرز تعمیر
شہر یا قصبہکوالا لمپور کا پرچم کوالا لمپور
ملکملائیشیا کا پرچم ملائیشیا
متناسقات3°09′41″N 101°39′49″E / 3.16139°N 101.66361°E / 3.16139; 101.66361
موجودہ کرایہ داریانگ دی پرتوان آگونگ، ملائیشیا
سنگ بنیادنومبر 2007
آغاز تعمیرنومبر 2007
تکمیلستمبر 2011
افتتاح15 نومبر 2011
لاگتRM 812 ملین
مالکحکومت ملائیشیا
ڈیزائن اور تعمیر
معمارMalaysian Public Works Department
Kumpulan Seni Reka Sdn. Bhd.
اہم ٹھیکیدارMalaysian Public Works Department
Maya Maju Sdn. Bhd.

حوالہ جات

ترمیم