استحصال : Exploit / Exploitation لفظی معنی طلب ما حصل ہے۔ یعنی جو حاصل ہوا اسے لے لینا یا اپنا لینا۔

تقریب معانی

ترمیم

ناجائز استفادہ، ناجائز فائدہ، غلط فائدہ، ناجائز استعمال، ناجائز منافع استغلال،

 
1789ء میں فرانس میں بننے والا ایک کارٹون جس میں امرا اور پادریوں کو محنت کشوں کی پشت پر سوار دکھایا گیا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم