استونیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ
استونیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ (estonian soviet socialist republic) (اسٹونین: Eesti Nõukogude Sotsialistlik Vabariik) جسے استونیائی ایس ایس آر (estonian ssr) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے سوویت اتحاد کی ایک ریاست تھی۔
استونیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ Estonian Soviet Socialist Republic Eesti Nõukogude Sotsialistlik Vabariik Эстонская Советская Социалистическая Республика | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1940–1991 | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
دار الحکومت | ٹالن | ||||||||
عمومی زبانیں | استونیائی زبان اور روسی زبان | ||||||||
حکومت | سوویت اشتراکی جمہوریہ | ||||||||
تاریخی دور | دوسری جنگ عظیم, سرد جنگ | ||||||||
جون 16, 1940 | |||||||||
• | جولائی 21 1940 | ||||||||
• یو ایس ایس آر نے قبضہ کر لی | اگست 9, 1940 | ||||||||
1941 | |||||||||
• سوویت دوبارہ قبضہ, سوویت اشتراکی جمہوریہ دوبارہ قائم | 1944 | ||||||||
1988 | |||||||||
• | اگست 20 1991 | ||||||||
|
سوویت یونین سے علیحدگی کے بعد یہ آزاد ریاست استونیا بن گیا۔