اسرائیلی وزارتِ خارجہ (عبرانی: מִשְׂרַד הַחוּץ‎‎, نقل حرفی مسارد ھاہوتز؛ عربی: وزارة الخارجية الإسرائيلية) اسرائیلی حکومت کی اہم ترین وزارتوں میں سے ایک ہے۔ وزارت کا مقصد اسرائیل کی خارجہ پالیسی کو پورا کرنا اور دوسرے ممالک کے ساتھ اقتصادی، ثقافتی و سائنسی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔[2]

وزارت خارجہ
اسرائیل
משרד החוץ
وزارة الخارجية الإسرائيلية
MFA

وزارت خارجہ کے صدر دفاتر
ایجنسی کا جائزہ
قیام1948
دائرہ کارحکومت اسرائیل
صدر دفتروزارت خارجہ کی عمارت، Givat Ram، یروشلم
31°46′57.35″N 35°12′6.19″E / 31.7825972°N 35.2017194°E / 31.7825972; 35.2017194
سالانہ بجٹ1.59 بلین جدید اسرائیلی شیقل[1]
وزرا ذمہ دار
ویب سائٹwww.mfa.gov.il

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Archived copy" (PDF)۔ 09 اکتوبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2014 
  2. Ministry of Foreign Affairs Israeli Ministry of Foreign Affairs آرکائیو شدہ 2008-02-23 بذریعہ وے بیک مشین