اسرار الشہادہ
(اسرار الشهادہ سے رجوع مکرر)
اکسیر العبادہ فی اسرار الشہادہ فاضل دربندی کی کتاب ہے۔ اس کتاب کو اسرار شہادت بھی کہا جاتا ہے۔ یہ کتاب 44 مجالس میں واقعہ کربلا میں، قتل امام حسین ابن علی کے مختلف جوانب و واقعات کو کو بیان کرتی ہے اور اس کے بارہ مقدمات ہیں۔ آقا بزرگ تہرانی اور مرتضی مطہری نے اس پر تنقید کی ہے۔
حوالہ جات
ترمیممنابع
ترمیم- مشارکتکنندگان ویکیپدیا۔ «إكسير العبادات في أسرار الشهادات»۔ در دانشنامهٔ ویکیپدیای عربی، بازبینیشدہ در 23 فوریہ 2018۔