آر ایس ایس
(اسس سے رجوع مکرر)
بھارتی تنظیم کے لیے دیکھیں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ
توسیع نام فائل | .rss, .xml |
---|---|
انٹرنیٹ میڈیا کی قسم | application/rss+xml (Registration Being Prepared)[1] |
فارمیٹ کی قسم | حبالی سندیکت (web syndication) |
توسیع کردہ از | XML |
انتہائی سادہ سندیکت (ReallySimple Syndication)، جسے مختصرا اسس (RSS) بھی کہا جاتا ہے، دراصل حبالی خورد اشکالبند (Web Feed Formats) کا ایک ایسا خاندان ہے جسے مسلسل تحدیثی (Frequently Updated) کام - جیسے : مدونہ، خبرجاتی سرنامے (News Headlines)، سمعہ اور منظرہ وغیرہ - کو ایک معیاری شکل بند میں شائع کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
نیز دیکھیے
ترمیم- اٹوم (Atom)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The application/rss+xml Media Type"۔ Network Working Group۔ May 22, 2006۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2007