اسطو خودوس ہسپانوی، ریمانیہ خاندان سے تعلق رکھنے والا ایک پھولدار پودا ہے۔ یہ پودا بحر روم کے ساحلی علاقوں، بحر اوقیانوس کے جزائر اور جزیرہ نما عرب میں پایا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Spanish lavender یا fringed lavender کہتے ہیں۔ اس کا نباتاتی نام lavandula dentata ہے۔