اسفنیار ایم بھنڈارا پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

اسفنیار ایم بھنڈارا
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

ترمیم

وہ پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں قومی اسمبلی کی اقلیتوں کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے منتخب ہوئے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2013 الیکشن نتائج"۔ ای سی پی۔ 2018-12-24 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25