اسقاط (کمپیوٹر)
(اسقاط (شمارندہ) سے رجوع مکرر)
اسقاط (abort) کا لفظ کمپیوٹر سائنس میں ایسے مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے جب کمپیوٹر کا کوئی عمل یا کوئی امر (command) بند ہو جائے یا اس کا سقوط ہو جائے۔ مثلا جب ALT + CTRL + DEL کو استعمال کرتے ہوئے کسی منجمد ہوجانے والے پروگرام کو ساقط یا خاموش کیا جائے تو یہ فعل کمپیوٹر کی اصطلاح میں اسقاط (abortion) کہلاتا ہے۔