اسلام فیروز (islam feruz) ایک سکاٹش فوٹبالر ہے جو انگریزی پریمیئر لیگ میں چیلسی کے لیے کھیلتا ہے۔

اسلام فیروز
ذاتی معلومات
مکمل نام اسلام فیروز
پوزیشن اسٹرائیکر
کلب معلومات
موجودہ ٹیم
چیلسی
یوتھ کیریئر
سال ٹیم
2005–2011 سیلٹک
2011– چیلسی
قومی ٹیم
سال ٹیم Apps (گول)
2009–2010 اسکاٹ لینڈ U16 3 (1)
2009– اسکاٹ لینڈ U17 18 (7)
2012– اسکاٹ لینڈ U20 1 (0)
2012– اسکاٹ لینڈ U21 1 (0)
‡ National team caps and goals correct as of 19 April 2012[1]

ابتدائی زندگی

ترمیم

اسلام فیروز 1995 میں پیدا ہوا اور اس کی پرورش اس کی ماں عائشہ اور سوتيلے باپ البشیر نے کی۔ فیروز کی ماں کے مطابق خاندان 2001 میں تشدد سے بچنے کے لیے یمن میں منتقل ہو گیا اور وہاں سے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی کوشش کی۔ خاندان ابتدا میں لندن چلا آیا اس وقت فیروز کی عمر پانچ سال تھی، بعد میں خاندان گلاسگو منتقل ہو گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Islam Feruz"۔ scottishfa.co.uk۔ The Scottish Football Association۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2012