اسلم پہلوان
اسلم پہلوان 1927ء میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستانی پیشہ ور پہلوان تھے۔ انھوں نے پہلوانی کا آغاز حمید پہلوان اور گاما پہلوان کے شاگرد کے طور پر شروع کیا۔ تمغا حسن کارکردگی برائے کھیل پانے والے اسلم پہلوان 1989ء میں فوت ہوئے۔
بیرونی روابط
ترمیم- The Uncrowned King of the Wrestling World بذریعہ geocities.com (Error: unknown archive URL) (آرکائیو شدہ (Date missing)).