اسمائے نبی محمد
(اسماء نبی سے رجوع مکرر)
بعض لوگوں نے اللہ کے 99 اسماء الحسنی کے مقابلے میں رسول اکرمﷺ کے 99 ا[1]سمائے گرامی بھی بنالیے ہیں۔ جن میں سے بعض اسمائے گرامی صرف اور صرف اللہ عز وجل کے ہیں۔ انھیں بھی نبیﷺ کے ناموں میں شمار کرلیا گیا ہے۔وہ نام یہ ہیں، لیکن ان میں سے بعض نام بالکل غلط طور پر رسول اکرمﷺ سے منسوب کردیے گئے ہیں۔
- عادل
- عالم
- عبد الله
- ابوالقاسم
- ابو الطاہر
- ابوالطیب
- ابو ابراہیم
- عفو
- احید
- طہ
- احمد
- اجیر
- علم الایمان
- علم الیقین
- علم الہدیٰ
- علیم
- امین
- النجم الثاقب
- عاقب
- عربی
- اول
- عین الغر
- عین النعیم
- عزیز
- بالغ
- بار
- بشیر
- بیان
- ب رہان
- بشریٰ
- داع
- دلیل الخیرات
- فاتح
- فاضل
- فصیح اللسان
- فتاح
- غنی
- غریب
- غوث
- غیث
- غیاث
- ہاد
- حبیب الله
- حبیب
- حفی
- حافظ
- حکیم
- حامد
- حمید
- حق
- حریص علیکم
- ہاشم
- حاشر
- ہاشمی
- ہدیۃ الله
- حجازی
- حزب الله
- ہدی
- حجۃ
- اکلیل
- امام
- امام المتقین
- عز العرب
- جامع
- جبار
- جواد
- کاف
- کامل
- کاشف الکرب
- کفیل
- کلیم الله
- کریم
- خلیل الرحمٰن
- خلیل
- خاتم الانبیآء
- خاتم النبیین
- خاتم الرسل
- خطیب الامم
- خطیب
- خاتم
- ماح
- مدنی
- مدعو
- مہد
- مہدی
- محمود
- مکین
- مخصوص بالعز
- مخصوص بالمجد
- مخصوص بالشرف
- معلوم
- مامون
- منصور
- معراج
- مشہود
- مشکور
- متین
- موصول
- مفتاح
- ↑ "اسماء النبيﷺ – محدث خطیب"۔ 2024-09-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2024