اسم جامد
اسم جامد اسم کی ایک قسم ہے۔ اسم جامد ایسا اسم ہے جو نہ تو خود کسی اسم سے بنا ہو اور نہ کوئی اسم اس سے بن سکے۔ جامد کے معنی ٹھوس یا جما ہوا کے ہوتے ہیں۔
اسم جامد
ترمیماسم جامد کا مفہوم
ترمیماسم جامد وہ اسم ہے جو نہ تو خود کسی اسم سے بنا ہو اور نہ کوئی اسم اُس سے بن سکے۔
یا
جامد کے معنی ٹھوس یا جما ہوا کے ہوتے ہیں۔ جامد اُس اسم کو کہتے ہیں جو نہ تو خود کسی اسم سے بنا ہو اور نہ اُس سے کوئی اسم بن سکے
یا
وہ اسم ہے جو نہ تو خود کسی کلمہ سے بنا ہو اور نہ کوئی اور کلمہ اُس سے بن سکے۔
اسم جامد کی مثالیں
ترمیممیز، کرسی، پنسل، کتاب، قلم، چٹان، چاندی وغیرہ