اسٹر
کیمیا میں ایسٹر یا esters وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو تیزاب(نامیاتی یا غیر نامیاتی) کے ماخذ ہیں جس میں کم از کم ایک -OH (ہائڈرواوکزائل)گروپ کو ایک O-الکائل(الک اوکزی) نے تبدیل کر دیا ہو۔ عموما اسٹر کاربوزائلک ایسڈ یا الکہل کے ماخذ ہوتے ہیں۔ گلیسیرائڈ جو گلائسیرول کے کے فیٹی ایسڈ ہیں حیاتیات میں ایک اہم ایسٹر ہیں جو چربی اور کھانے کے تیل کا ایک اہم جز ہیں۔ ڈی این اے کے ریٹھ کی ہڈی سمجھی جانے والی فوسفیٹ گروپ بھی ایسٹر ہے۔
ویکی ذخائر پر اسٹر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |