اسٹراسبورگ کا قتل عام  14 فروری، 1349 کو موجودہ فرانس کے شہر سٹراسبرگ میں واقع ہوا، جب کئی سو یہودیوں کو علی لاعلان جلا کر مار دیا گیا تھا اور بقیہ کو ان کے شہر سے سیاہ موت کی جارحیت میں نکال دیا گیا تھا۔ [1] یہ قبل از جدید تاریخ کا سب سے پہلا اور بدترین  پوگروم تھا۔

اسٹراسبورگ کا پوگروم - ایمائل شوائٹزر کی تصویر
Contemporary drawing of Jews being burned to death during the Black Death persecutions
یہود کو سیاہ موت کی جارحیتوں میں جلا کر موت دئے جانے کی  معاصری تصویر کشی

حوالہ جات

ترمیم
  1. (فرانسیسی میں) The "Valentine's day massacre" of 1349