ایس-2 اسٹریٹجک ہائی وے (Strategic Highway 2 / S-2) جسے عام طور پر کوہالہ-مظفر آباد روڈ کہا جاتا ہے، 40 کلومیٹر طویل اسٹریٹجک ہائی وے ہے جو آزاد جموں و کشمیر‎ میں کوہالا کو مظفر آباد سے ملاتی ہے۔

S-2
Kohala-Muzaffarabad Road
کوہالہ–مظفرآباد سڑک
Route information
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
Length40 کلومیٹر[1][2] (20 میل)
Existed2016–present
Major junctions
شمالی endمظفر آباد
جنوبی endکوہالا
Location
Countryپاکستان
Highway system

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

سانچہ:پاکستان کے ایکسپریس وے