اسٹونر امریکی ناول نگار جان ولیمز کا 1965ء میں شائع ہونے والا ایک ناول ہے۔ اس کی اشاعت دوسری بار 1971ء میں پاکٹ بک نے اس کے بعد 2003ء میں وینٹچ[1] نے اور 2011ء میں نیور یارک بک ریویو کلاسک نے جان مککاہرن کے تبصرے کے ساتھ کی۔[2]

اسٹونر (ناول)
(انگریزی میں: Stoner ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مصنف جا ن ولیمز   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر ویکنگ پریس   ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1965  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسٹونر کو ایک جامعاتی ناول یا کیمپس ناول کے زمرے میں رکھا جاتا ہے۔[3] ناول ویلم اسٹونر نامی کردار کی عام زندگی کا مسلسل احاطہ کرتا ہے، ناول میں مرکزی کردار کے کالج میں داخلے، تعلیم پوری کرنے، وہاں ہی بھرتی ہونے، کام کے مقام پر ہونے والی سیاست، اسٹونر کی ایڈیتھ سے شادی، کالج کی ساتھی کیتھرین سے محبت اور ادبی لگاؤ کو بیان کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Julian Barnes (2013-12-13)۔ "Stoner: the must-read novel of 2013"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2015 
  2. John Williams, Stoner، New York: New York Review Books, 2003.
  3. Wiegenstein, Steve (1990–94)، "The Academic Novel and the Academic Ideal: John Williams' Stoner"، The McNeese Review 33.