اسٹیو چین (انگریزی: Steve Chen) (روایتی چینی: 駿; آسان چینی: ; پینین: Chén Shìjùn) ایک تائیوانی-امریکی انٹرنیٹ کاروباری شخص ہے۔ وہ ویڈیو اشتراک کی ویب سائٹ یو ٹیوب کا شریک بانی اور سابقہ چیف ٹیکنالوجی افسر بھی ہے۔

اسٹیو چین
YouTube TaiwanVersionLaunch SteveChen-2.jpg
اسٹیو چین، 2007

معلومات شخصیت
پیدائش 25 اگست 1978ء (عمر 43 سال)
تائپے، تائیوان
رہائش سان فرانسسکو، کیلیفورنیا، U.S.
شہریت Flag of the Republic of China.svg تائیوان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ پارک جی-ہیون (جیمی چین)
اولاد 2
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن
پیشہ شریک بانی AVOS
ملازمت گوگل  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت شریک بانی یو ٹیوب

حوالہ جاتترميم