اسپائی ویئر
جاسوس مصنع (spyware) دراصل ایک ایسا مالویئر ہوتا ہے جسے کسی کمپیوٹر پر نصب کیا جا سکتا ہے اور پھر یہ مخبیث اُس کمپیوٹر پر صارفین کے بارے میں معلومات اکٹھی کرتا ہے۔ کمپیوٹر پر جاسوس مصنع کی موجودگی صارف سے عموماً مخفی ہوتی ہے اور اِس کا سراغ لگانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ عام طور پر اِسے صارف کے ذاتی کمپیوٹر پر خفیہ طور سے نصب کیا جاتا ہے۔ تاہم کچھ جاسوس مصنع (مثلاً کلید نوشتہ گران (keyloggers)) ایسے بھی ہیں جنہیں کسی مشترک، دفتری یا عوامی کمپیوٹر کا مالک اپنے کمپیوٹر پر دوسرے صارفین کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے قصداً نصب کرتا ہے۔
جاسوس مصنع کو مصنوعِ جاسوسی اور جاسوسی مصنوع بھی کہاجاتا ہے۔
نیز دیکھیے
ترمیم- شمارندی غیرامنیت (computer insecurity)
- چورمصنع (stealware)
- شمارندی مراقبت (computer surveillance)
- سادیاتی جاسوسی (cyber spying)
- دفاعی شمارندکاری (defensive computing)
- ملازم مراقبتی مصنوع لطیف (employee monitoring software)
- صنعتی جاسوسیت (industrial espionage)
بیرونی روابط
ترمیم- StopBadware.org - ایک (گوگل اور سَن کا تعاون شدہ) غیر منافع بخش گروہ، جس کا مقصد ’’قابلِ ڈاؤنلوڈ اطلاقہ جات (downloadable applications) کے بارے میں معتبر اور معروضی معلومات‘‘ فراہم کرنا ہے۔
ویکی ذخائر پر اسپائی ویئر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |