اسپورچہ خاتون
(عثمانی ترکی زبان : اسپورجہ خاتون؛ پیدائش ہولوفیرا، وفات :1362ء) ایک یونانی بازنطینی رئیس خاتون تھی، جو سلطنت عثمانیہ کے سلطان اورخان اول کی پہلی بیوی تھی۔ جو سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کے بڑے بیٹے تھے ۔ [1][2][3][4][5][6][7][8]
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
مقام پیدائش | بازنطینی سلطنت | |||
وفات | سنہ 1362ء بورصہ |
|||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | |||
شریک حیات | اورخان اول | |||
خاندان | عثمانی خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | ارستقراطی | |||
درستی - ترمیم |