فن تعمیر میں دو سہاروں کے درمیان میں افقی فاصلے کو اسپین یا سپن کہتے ہیں، جیسے بیم یا پل وغیرہ۔ ایک اسپین کو کسی ثھوس بیم یا تار سے بند کیا جا سکتا ہے۔ بیم کا استعمال پلوں کے لیے کیا جاتا ہے، جب کہ تاروں کا استعمال بجلی کے کھمبوں یا بلند تر مواصلات جیسے اینیٹنا کی بعض اقسام اور ایریل ٹرام وے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اسپین (فاصلہ) ایک اہم عنصر ہے کیوں کہ اس سے کسی بیم کی طاقت اور مڑ جانے (بینڈنگ مومنٹ) اور جھکاؤ کا علم ہو سکتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ مڑنا اور جھکاؤ تصویر میں بیم کو دیکھا جا سکتا ہے:[1]

سادہ سہارے دار بیم (اوپر) اور ایک وزن سے مڑا یا چھکا ہوا بیم (نیچے)۔

where

= تقسیم شدہ بوجھ
= دو سہاروں کے درمیان میں بیم کی لمبائی (اسپین)
= لچک پذیری
= پر سکون حصہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. James M. Gere، Barry J. Goodno (2013)۔ Mechanics of Materials (Eighth ایڈیشن)۔ صفحہ: 1086۔ ISBN 978-1-111-57773-5