اسکاٹ لینڈ ایسوسی ایٹس سہ ملکی سیریز 2008ء
(اسکاٹ لینڈ میں ایسوسی ایٹس سہ ملکی سیریز 2008ء سے رجوع مکرر)
اسکاٹ لینڈ میں سہ فریقی سیریز 1 جولائی سے 3 جولائی کے درمیان ہوئی جس میں نیوزی لینڈ، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ شامل تھے۔ یکم جولائی کو نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 290 رنز سے شکست دی۔ یہ رنز کے سب سے بڑے مارجن سے فتح کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا۔ پچھلا عالمی ریکارڈ کرکٹ عالمی کپ 2007ء میں بھارت کی برمودا کو 257 رنز سے شکست دینے کا تھا۔
اسکاٹ لینڈ ایسوسی ایٹس سہ ملکی سیریز 2008ء | |||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ | 1 جولائی 2008ء – 3 جولائی 2008ء | ||||||||||||||||||||||||||||
مقام | اسکاٹ لینڈ | ||||||||||||||||||||||||||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ جیت گیا | ||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||
پوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | نیوزی لینڈ | 2 | 2 | 0 | 0 | 0 | 4 |
2 | اسکاٹ لینڈ | 2 | 1 | 1 | 0 | 0 | 2 |
3 | آئرلینڈ | 2 | 0 | 2 | 0 | 0 | 0 |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو
سہ ملکی سیریز
ترمیمپہلا میچ
ترمیمب
|
||
- آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- اینڈریو پوئنٹر، پیٹر کونیل، پال سٹرلنگ اور ریان ہائر (تمام آئرلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- ریان ہائر (آئرلینڈ) نے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔
- فل ایگل اسٹون (آئرلینڈ) نے اپنا واحد ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا۔[1]
- جیمز مارشل (نیوزی لینڈ) نے اپنا آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا۔[1]
- برینڈن میکولم اور جیمز مارشل (دونوں نیوزی لینڈ) نے اپنی پہلی ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں اسکور کیں۔[2]
- نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ کے خلاف 290 رنز کی جیت ایک روزہ بین الاقوامی میں رنز کے سب سے بڑے مارجن سے جیت کا ریکارڈ ہے۔[2]
- پوائنٹس: نیوزی لینڈ 2، آئرلینڈ 0۔
دوسرا میچ
ترمیمب
|
||
- آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- گورڈن گوڈی, قاسم شیخ اور رچی بیرنگٹن (تمام اسکاٹ لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
- گیون مارک ہیملٹن (اسکاٹ لینڈ) کی پہلی ایک روزہ بین الاقوامی سنچری ہے۔
- پوائنٹس: سکاٹ لینڈ 2، آئرلینڈ 0۔
تیسرا میچ
ترمیمب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پوائنٹس: نیوزی لینڈ 2، سکاٹ لینڈ 0۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Ireland v New Zealand – ICC Associates Scotland Tri-Series 2008"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-30
- ^ ا ب Ward، John (1 جولائی 2008ء)۔ "New Zealand crush hapless Irish"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-30