اسکوائر اینکس ہولڈنگس کارپوریشن لمیٹڈ (انگریزی:Square Enix، جاپانی: 株式会社 ス ク ウ ェ ア · エ ニ ッ ク ス · ホ ー ル デ ィ ン グ ス) جاپانی ویڈیو گیم ڈویلپر، پبلیشر اور ترسیل کمپنی ہے۔ 2003 میں یہ موجودہ صورت میں اس وقت تشکیل پائی، جب 1985ء سے قائم اینكس اور 1975ء سے قائم اسکوائر نامی کمپنی کا ملاپ ہوا۔