اسیٹانلیڈم
دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکامیں (6) نمبر پر ہے،
اسیٹانلیڈم
ترمیمیہ دوا دل کی حرکت سانس اور خون کے دباو�¿ کو کمزور کرتی ہے۔ درجہ حرارت کم کرتی ہے۔ جسم پر نیلے یا کالے داغ پڑتے ہیں۔ حالت نزع، سردی برداشت نہیں ہوتی۔ یہ دوا خون کے سرخ ذرات کو تباہ کرتی ہے۔ جسم کو پیلا بنا دیتی ہے۔
سر:۔
ترمیمجیسے بڑھ گیا ہے۔ غشی آئے، اخلاقی احساس گھٹ جاتا ہے
آنکھیں
ترمیمبینائی کی قرص زرد پڑجاتی ہے، نگاہ کی وسعت گھٹ جاتی ہے شبکیہ سکڑ جاتا ہے۔ پتلیاں غیر معمولی طور پر پھیل جاتی ہیں۔
قلب:۔
ترمیمحرکت کمزور بے قاعدہ، بلغمی جھلیاں نیلی پڑجاتی ہیں، پیشاب میں البیومن آتا ہے، پاو�¿ں اور ٹخنوں پر ورم آجاتاہے۔
تعلقات
ترمیممقابلہ کریں، انیٹی پرئرین۔
خوراک
ترمیمیہ دوا مادی صورت میں مختلف اقسام کے درد سر اور اعصابی دردوں میں مسکن اور دافع بخار کے طور پر ایک تا تین گرین فی خوراک مستعمل ہے ہومیو پیتھک علامات کی صورت میں تیسری پوٹینسی
حوالہ:
بورک میٹریا میڈیکا