اسی گڑھ قلعہ
اسیگڑھ قلعہ،جس کو ہانسی کا قلعہ بھی کہتے ہیں،بھارت کی ریاست ہریانہ کے شہر ہانسی میں آمتی جھیل کے مشرقی کنارے پر واقع ہے۔ یہ دہلی سے تقریبا 135 کلومیٹر دور این ایچ 9 پر آباد ہے۔ اپنے عہد زریں میں آس پاس کے 80 قلعوں کا مرکز رہا ہے [1] قلعہ قدیم ہندوستان کے سب سے زیادہ ناقابل تسخیر قلعوں میں سے ایک ہے[2] اوراے ایس آئی نے 1937 میں اس کو ایک مرکزی محفوظ یادگار قرار دیا ہے۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Planning a vacation? Here's why you should visit Hansi in Haryana or go trekking in Kemmanagundi, Economic Times, 3 Nov 2016.
- ↑ "Gazetteer of Hisar" (PDF)۔ Revenue Department, Government of Haryana۔ 01 مئی 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2012
- ↑ "History of Hisar"۔ District Administration, Hisar۔ 04 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2012