اشاریت جدید معاشی پالیسیوں میں بعض معیشت دانوں نے افراط زر سے متاثر ہونے والے طبقات کے لیے ایک عارضی حل پیش کیا ہے کہ ہر سال اشیاء خدمات کی قیمتوں کی سطح میں جتنے فی صد اصافہ ہو اتنا فی صد اضافہ ان کی اجرتوں میں کیا جائے تا کہ ان کی حقیقی آمدنیاں پہلے والی سطح پر برقرار رہیں اس علاج کو (Indexation) یا اشاریت کا نام دیا گيا ہے۔ مغربی معیشت دانوں میں مارشل، فشر نے اس کا مبہم تصور پیش کیا اور پھر 1970ء کی دہائی میں فریڈمین نے اسے ایک حل کے طور پر پیش کیا۔

حوالہ جات

ترمیم