اشتراکی جمہوریہ مقدونیہ
اشتراکی جمہوریہ مقدونیہ Socijalistička Republika Makedonija Социјалистичка Република Македонија Socialist Republic of Macedonia | |||||
ایک وفاقی اکائی اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ | |||||
| |||||
| |||||
دارالحکومت | اسکوپیہ | ||||
سرکاری زبان | مقدونيائی | ||||
قیام ا و ج ی میں: - من - تک | اگست 2, 1944 جنوری 31, 1946 ستمبر 8, 1991 | ||||
رقبہ - کل - پانی | درجہ چوتھا ا و ج ی میں 25,713 مربع کلومیٹر 1.9% | ||||
آبادی - کل - کثافت | درجہ چوتھا ا و ج ی میں 2,033,964 79.1/مربع کلومیٹر | ||||
سکہ | یوگوسلاو دینار (یوگوسلاو دینار) | ||||
منطقۂ وقت | م ع و + 1 |
اشتراکی جمہوریہ مقدونیہ (Socialist Republic of Macedonia) (مقدونیائی: Социјалистичка Република Македонија) ایک اشتراکی ریاست تھی جو اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ کی چھ ریاستوں میں سے ایک تھی۔