اشتراکی جمہوریہ مونٹینیگرو
اشتراکی جمہوریہ مونٹینیگرو Socijalistička Republika Crna Gora Социјалистичка Република Црна Гора Socialist Republic of Montenegro | |||||
ایک وفاقی اکائی اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ | |||||
| |||||
| |||||
دارالحکومت | ٹیٹوگراڈ (اب پوڈگوریکا) | ||||
سرکاری زبان | سربی کروشیائی | ||||
قیام ا و ج ی میں: - من - تک | 11 نومبر 1943 31 جنوری 1946 27 اپریل 1992 | ||||
رقبہ - کل - پانی | درجہ چھٹا ا و ج ی میں 13,810 مربع کلومیٹر 1.5% | ||||
آبادی - کل - کثافت | درجہ چھٹا ا و ج ی میں 615,035 44.5/مربع کلومیٹر | ||||
سکہ | یوگوسلاو دینار (دینار) | ||||
منطقۂ وقت | م ع و + 1 |
اشتراکی جمہوریہ مونٹینیگرو (Socialist Republic of Montenegro) (سربی کروشیائی: Socijalistička republika Crna Gora, Социјалистичка република Црна Гора) ایک اشتراکی ریاست تھی جو اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ کی چھ ریاستوں میں سے ایک تھی۔