اشرف راہی

پاکستانی اداکار

1955ء کو پیدا ہوئے، اسٹیج، ٹی وی اور فلم اداکار اشرف راہی نے درجنوں اسٹیج ڈراموں، ٹی وی اور فلموٕں میں کام کیا اور وہ مزاح میں اپنا منفرد مقام رکھتے تھے۔ [1] اشرف راہی نے اسٹیج ڈراموں شرطیہ مٹھے، مس رانگ کال، منڈے نا سمجھو، ماہی مینوں چھلا پوا دے کے علاوہ پنڈ دی کڑی اور مجاجن جیسی فلموں میں سائیڈ رول ادا کیے، [2]

وفات ترمیم

اشرف راہی کو دل کا دورہ پڑنے پر لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ اور بعمر 65 برس 26 دسمبر 2019ء کو رحلت فرما گئے 27 دسمبر 2019ء کو نماز جنازہ لاہور میں لال پل پنج پیر کے قریبی گراؤنڈ میں نماز ظہر کے بعد ادا کی گئی ۔ مرحوم نے سوگواران میں تین بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی، [3]

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات