اشعاعی تنزل
تابکاری تنزل یا اشعاعی تنزل (radioactive decay)، نویاتی طبیعیات میں ایک ایسے جوہری عمل کو کہا جاتا ہے جس میں اس کا مرکزہ ناپائدار ہونے کی وجہ سے اپنی توانائی کو ذرات یا برقناطیسی موجوں کی صورت میں اشعاع (radiation) کے ذریعہ خارج کرتے ہوئے تنزل کا شکار ہوجاتا ہے۔
ویکی کومنز پر اشعاعی تنزل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |