اصحاب مذہب کے الفاظ فقہ حنفی کی ایک خاص اصطلاح ہے جس سے مراد وہ لوگ ہیں جن پر مذہب حنفیہ کا انحصار ہے۔ ان اصحاب میں امام الائمہ امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت متوفی:150ھ، امام الآئمۃ المجتھدین فی المذھب قاضی الشرق والغرب الإمام ابو یوسف یعقوب متوفیٰ 182ھ، امام محمد بن حسن شیبانی متوفیٰ 189ھ، امام زفر بن ہذیل اور امام حسن بن زیاد شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. رد المحتار على الدر المختار المؤلف: محمد أمين المعروف ابن عابدين، دار الفكر بيروت، لبنان