اصول فقہ
اصول فقہ ایسا علم ہے جو فقہ کی اجمالی دلیلوں کے حالات ‘ ان دلیلوں سے فائدہ حاصل کرنے کے طریقوں اور فائدہ حاصل کرنے والے کے حالات کے بارے میں بحث کرتا ہے نیز اس علم کا حصول مجتہدین کا خاصہ ہے اس علم پر مختلف مکاتب فکر کے جید علما نے معتبر و مستند کتب تحریر فرمائیں ہیں اس علم میں شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی دلیل لینے کی 4 شاخیں قرآن مجید،حدیث ، اجماع و قیاس پر بحث کی جاتی ہے اس علم میں مہارت سے بندہ شریعت و متعلقات اور احکام کی تفصیلات کو انتہائی احسن و سہل انداز میں سمجھ سکتا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "اصول فقہ کا تعارف"۔ مجلس علمی فورم۔ اخذ شدہ بتاریخ 17/03/2021
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت)[مردہ ربط]