اطفال اردن عجائب گھر (انگریزی: The Children's Museum Jordan) (عربی: متحف الأطفال الاردن) عمان، اردن میں بچوں کا ایک عجائب گھر ہے۔ یہ الحسین عوامی پارک میں واقع ہے۔

اطفال اردن عجائب گھر
The Children's Museum
متحف الأطفال الاردن
اطفال اردن عجائب گھر
سنہ تاسیس2007[1]
محلِ وقوععمان (شہر)، اردن
متناسقات31°59′03″N 35°49′33″E / 31.984037°N 35.825858°E / 31.984037; 35.825858
نوعیتبچوں کا عجائب گھر
ڈائریکٹرMrs Sawsan Dalaq
ویب سائٹhttp://www.cmj.jo/

حوالہ جات

ترمیم
  1. Dale Gavlak (2007-04-26)۔ "Jordan opens children's museum"۔ BBC News