اطلاعات (اطلاعاتی نطریہ)

اصطلاح term
اطلاعات
لاتیقن
واقعہ
Information
uncertainty
event

اطلاعاتی نظریات میں کسی واقعہ کی اطلاع (اطلاعات) اس کے رونما ہونے کے احتمال کی دالہ ہوتی ہے۔ رونما ہونے کا احتمال جتنا کم ہو، اس واقعہ کی اطلاع اتنی ہی زیادہ ہو گی۔ کسی واقعہ x کی اطلاع یوں تعریف ہوتی ہے ::جہاں p(x) = Pr({ event x}) اس واقعہ کے رونما ہونے کا احتمال ہے۔ :لاگرتھم کی اساس 2 ہے۔== مزید دیکھیے ==* درمائلت

فائل:Information function plot.png

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات