ازھر بن راشد
(اظہر بن راشد سے رجوع مکرر)
ازھر بن راشد البصری، صغائر تابعی اور مجھول حدیث کے راویوں میں سے ہیں۔امام نسائی نے ان سے روایت کیا ہے۔
ازھر بن راشد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
رہائش | بصرہ |
عملی زندگی | |
اس سے روایت کرتے ہیں:
|
|
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
روایت حدیث
ترمیمانس بن مالک اور حسن بصری سے روایت ہے۔ راوی: عوام بن حوشب۔ [1] [2]
جرح اور تعدیل
ترمیمابو حاتم الرازی نے کہا: "نامعلوم" مجھول شخص ہے۔نسائی نے ان سے انس رضی اللہ عنہ کے حوالہ سے روایت کی ہے۔ [1]