اعجاز درانی
پاکستانی اداکار، فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر
اعجاز درانی (ولادت: 18 اپریل 1935ء[1] - وفات: 1 مارچ 2021ء) جنہیں فلمی صنعت میں صرف اعجاز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک پاکستانی اداکار، فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر تھے۔ انھوں نے نور جہاں سے شادی بھی کی لیکن بعد میں طلاق دے دی۔ ان کی سب سے مشہور فلم ہیر رانجھا ہے۔ 1 مارچ 2021ء کو وہ لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصہ سے علیل تھے۔
اعجاز درانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1935ء جلالپور جٹاں |
وفات | 1 مارچ 2021ء (85–86 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
زوجہ | نور جہاں (1959–1979) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ مورخہ 2020-09-21 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-02