دماغ کے کیمیائی مادوں کا علم "اعصابی کیمیا" کہلاتا ہے۔اس علم کی رو سے دماغ میں پائے جان والے مختلف مادوں کی ساخت، ہیت اور افعال کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔