اعصام الحق قریشی (Aisam-ul-Haq Qureshi) ایک پاکستانی پیشہ ور ٹینس کھلاڑی ہے۔ وہ ایک گرینڈ سلیم کے فائنل تک پہنچنے والا واحد پاکستانی ٹینس کھلاڑی ہے۔

اعصام الحق قریشی
Aisam-ul-Haq Qureshi
ملک پاکستان
رہائشلاہور، پاکستان
پیدائش (1980-03-17) مارچ 17, 1980 (عمر 44 برس)
لاہور، پاکستان
قد1.83 میٹر (6 فٹ 0 انچ)
پیشہ ور بنا1998
کھیلدایاں ہاتھ (ایک ہاتھ بیکہینڈ)
انعامی رقم$2,086,214
سنگلز
کیریئر ریکارڈ34–29
کیریئر ٹائٹل0
اعلی ترین درجہ بندینمبر 125 (10 دسمبر 2007)
گرینڈ سلیم سنگلز نتائج
آسٹریلین اوپنQ2 (2002)
ومبلڈن2راؤنڈ (2007)
یو ایس اوپن1راؤنڈ (2008)
ڈبلز
کیریئر ریکارڈ195-147
کیریئر ٹائٹل10
اعلی ترین درجہ بندینمبر 8 (6 جون2011)
موجودہ درجہ بندینمبر 19 (19 مئی 2014)
گرینڈ سلیم ڈبلز نتائج
آسٹریلین اوپن3راؤنڈ (2011 2011, 2012 2012, 2014 2014)
فرنچ اوپنسیمی فائنل (2012)
ومبلڈنکوارٹر فائنل (2010)
یو ایس اوپنفائنل (2010)
مکسڈ ڈبلز
گرینڈ سلیم مکسڈ ڈبلز نتائج
آسٹریلین اوپنکوارٹر فائنل (2012, 2014)
فرنچ اوپنسیمی فائنل (2013)
ومبلڈن3راؤنڈ (2013)
یو ایس اوپنفائنل (2010)
Last updated on: 27 مارچ 2014.

حوالہ جات ترمیم