اعظمی اسلامک زون
انٹرنیٹ پر اسلامی جانکاری کے حوالے سے بہت سی ویب سائیٹ ہیں اور جو اپنی مثال آپ ہیں لیکن اس ویب سائیٹ کو کچھ اس طرح تیار کرنے کہ کوشش کی گئی ہے کہ روز مرہ پیش آنے آلے مسائل کو آسانی سے حل کیا جا سکے۔ جیسے کہ نماز، روزہ، عمرہ وحج، زکوٰۃ اور قربانی کے تمام پیش آنے والے مسائل آسانی سے حل کیے جا سکیں۔ یہ ویب سائیٹ اعظمی گروپ کی ملکیت ہے اور فکرو خبر ٹی وی بھٹکل اعظمی گروپ کی میڈیا پارٹنر ہے۔ فکرو خبر کے ذریعے شائع کہ جانے والی تما ویڈیو ز کو اعظمی گروپ اس ویب سائیٹ پر بھی پوسٹ کرتے ہیں جیسے کی صدائے حرا، سیدھی بات انصار عزیز ندوی کے ساتھ۔ اور اعظمی گروپ کے بانی محمد زاہد الاعظمی کا تعلق ٹیونگا سے ہے ۔
اسکرین شاٹ اعظمی اسلامک زون لوگو | |
سائٹ کی قسم | اسلامی معلومات |
---|---|
دستیاب | اردو |
مالک | اعظمی گروپ |
بانی | محمدزاہد الاعظمی |
آمدنی | کچھ بھی نہیں |
ویب سائٹ | azmiislamiczone.com |
اندراج | نہیں ہے |
آغاز | 22 مارچ 2012ء |
موجودہ حیثیت | فعال |