اعلامیہ پاکستان

ابھی یا کبھی نہیں

اعلامیہ پاکستان، (انگریزی: Pakistan Declaration) چودھری رحمت علی کا لکھا ہوا ایک کتابچہ ہے، جو 28 جنوری 1933ء کو شائع ہوا۔ اس کتابچے میں پہلی بار لفظ پاکستان استعمال ہوا۔

اعلامیہ پاکستان
فائل:Pakistan Declaration.jpg
ایک کتابچہ Now or Never کے عنوان سے.
مصنفچودھری رحمت علی
اصل عنوانNow or Never; Are We to Live or Perish Forever
ملکپاکستان
زبانانگریزی
تاریخ اشاعت
28 جنوری 1933

اس اعلامیہ کو 1933ء کی گول میز کانفرنس میں پیش کیا گیا۔ اس کتابچے کو تقسیم کرتے ہوئے اس کے کور لیٹر پر صرف چودھری رحمت علی کے دستخط ثبت تھے۔

حوالہ جات

ترمیم